ناسور کا منہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ناسور کا وہ سوراخ جس سے پیپ وغیرہ بہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ناسور کا وہ سوراخ جس سے پیپ وغیرہ بہے۔